م ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے تھے، لیکن محبت کے باوجود ایک دن دور ہو گئے۔ تم اپنی دنیا میں مصروف ہو گئے، اور میں تمہاری یادوں میں جاگتی رہی۔ تم نے کہا تھا کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤ گے، شاید وقت نے تم سے یہ وعدہ بھلا دیا۔ آج بھی میں وہیں ہوں جہاں تم نے چھوڑا تھا، صرف فرق یہ ہے کہ اب انتظار بھی تھک گیا ہے۔ تم اپنے گھونسلے سے اُڑ گئے… اور میں اپنی محبت کی نیندیں کھو بیٹھی۔ 💔