@hrc253: 🌪️ شدید موسم میں احتیاط ضروری ہے! ⚠️ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ خراب موسم، تیز ہواؤں اور ممکنہ طوفان کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ترجیح دیں اور مستند موسمی اطلاعات پر نظر رکھیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین! ✍️ مہران ایم ایس اپڈیٹس ❤️