@contearcl5h: بانو آپا کہتی ہیں کہ کوئی نہ کوئی انسان ایسا ضرور ہوتا ہے۔۔۔ ❤️‍🩹 جس سے ہم بلا جھجھک ناراض ہو جاتے ہیں، صرف اس امید پر کہ وہ ہمیں ہر صورت منا لے گا۔ جس کے سامنے ہم اپنی ضد بھی دکھاتے ہیں، اور اپنی ساری کمزوریاں بھی چھپا کر نہیں رکھتے۔ کیونکہ دل کو یقین ہوتا ہے کہ وہ ہمیں چھوڑ کر نہیں جائے گا، ہماری خاموشی کو سمجھے گا اور ہماری ناراضی کے پیچھے چھپی محبت کو پہچانے گا۔ ہم دنیا کے سامنے مضبوط بن کر رہتے ہیں، مگر اُس ایک شخص کے سامنے بچے بن جاتے ہیں۔ اُس کی ذرا سی توجہ دل کو خوش کر دیتی ہے، اور اُس کی بےرخی آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔ جاناں! ہر کسی سے ناراض نہیں ہوا جاتا، ناراضی بھی اُسی سے ہوتی ہے جسے کھونے کا ڈر ہو، اور جس سے یہ امید ہو کہ وہ لاکھ ناراضگی کے باوجود ہمیں محبت سے منا ہی لے گا۔۔۔ 🥀❤️

🥀𝘚𝘢𝘲𝘪_𝘞𝘳𝘪𝘵𝘦🥀
🥀𝘚𝘢𝘲𝘪_𝘞𝘳𝘪𝘵𝘦🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 21 October 2026 14:30:00 GMT
4230
174
5
60

Music

Download

Comments

user4167515009379
Abdulrehman :
koi nae mnata Kisi ko
2026-10-21 16:08:41
0
bilimano346
Manat Zahra 🥰💝 :
100%
2026-10-21 15:10:00
0
shakhawat.ali69
shaban ali :
😁😁😁
2026-10-22 08:09:20
0
noorfati_8
Amna amna :
💯💯💯
2026-10-21 17:43:13
0
shakhawat.ali69
shaban ali :
🥰🥰🥰
2026-10-22 08:09:27
0
To see more videos from user @contearcl5h, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About