کچھ لوگ دل کی نہیں روح کی ضرورت بن جاتے ہیں۔ آپ سامنے ہوں تو ہر کمی پوری لگتی ہے، تمہاری خاموشی بھی مجھے آواز دیتی ہے۔ تمہیں چاہنا کوئی ضد نہیں، ایک مجبوری ہے دل مان چکا ہے کہ تمہارے بغیر سکون نہیں۔ میں لفظوں میں نہیں، سانسوں میں تمہیں جانتا ہوں۔ تم خواہش نہیں، میری ضرورت ہو، تم مل جاؤ تو زندگی مکمل۔ یہ نظر کا جو ٹھہراؤ ہے، یہی محبت کی پہچان ہے۔ تم ہو تو یقین ہوتا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا، اور تم نہ ہو تو سب کچھ خاموش سا ہو جاتا ہے۔
::📿:ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-10-19 07:30:00
11
Hania Malik :
koi to friendship kr lo
2026-10-21 06:51:05
12
🌸Fatima Bukhari🌸 :
I'm single
Islamabad
age 23
2026-10-19 10:47:42
25
꧁ 𝑯𝒂𝒎𝒛𝒐 𝒃𝒉𝒖𝒕𝒕𝒂 ꧂ :
Qismat Ala ….
2026-10-19 07:23:29
24
MaلiK SDK :
api ap mujhse 🤌🏻 shadi 🤗 karlo 🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂
2026-10-19 08:24:16
15
❤️ khan Mohsin. Brand❤️ :
Beautiful
2026-10-21 17:52:00
1
Ayoob Bhatti 786 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰 I love you
2026-10-20 06:02:04
13
Bublo Khan 2288 :
نہیں
2026-10-19 06:42:55
5
Naveed Bhatti 💕 :
so beautiful 💕
2026-10-21 16:48:52
1
Raufahmad🇵🇰MultaÑ :
🥰 ok ,, soni lagdi
2026-10-19 07:41:47
7
🇵🇰علی💐دانیال🇵🇰 :
استغفر
2026-10-19 16:24:02
5
Maلik 🎭 :
mashallah
2026-10-20 18:33:20
5
Nasir khan :
meri jaan Tum to aaj ek khubsurat lag rahi ho yaar
2026-10-19 05:41:30
6
QasimAbcr :
ماشاءاللہ سونی لگدی کھڑے
2026-10-19 09:03:44
8
یاسرعلی نکے الہ :
looks like a firecracker
2026-10-19 09:10:28
5
sajawalali786 :
nahi lag rahi🥰🥰🥰
2026-10-19 07:54:21
6
Rehmat Ullah Khan0000 :
🥰🥰🥰
2026-10-19 16:31:58
8
JaM kaLii :
mahi ap AJ nhi har Roz pyeari aur khubsirt lgti hay
2026-10-19 04:44:03
5
To see more videos from user @aqsamahi8191, please go to the Tikwm
homepage.