@guriyaa_75: لوگ کہتے ہیں محبت قسمت والوں کو ملتی ہے، غلط کہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت تو بہت سے لوگوں کو مل جاتی ہے، نصیب والوں کو صرف اس کی قدر کرنے والا انسان ملتا ہے۔ کچھ دل ٹوٹتے نہیں خاموش ہو جاتے ہیں۔ اور خاموش دلوں کی اذیت صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے سچی محبت ہاری ہو۔ سب سے زیادہ درد اُس وقت ہوتا ہے جب تم کسی کی دنیا بن جاؤ مگر وہ تمہیں اپنی ضرورت بھی نہ سمجھے۔ کبھی کبھی محبت ختم نہیں ہوتی، صرف انسان یہ سیکھ جاتا ہے کہ اپنی تکلیف خاموشی سے جینا بھی اک ہنر ہے۔ ہر جدائی بے وفائی نہیں ہوتی، کچھ لوگ محبت تو کرتے ہیں، مگر نبھا نہیں پاتے۔ #trendingtiktok #fypシ #Guriya

𝙂𝙪𝙧𝙞𝙮𝙖𝙖🦋
𝙂𝙪𝙧𝙞𝙮𝙖𝙖🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 October 2026 05:39:30 GMT
1043
115
4
6

Music

Download

Comments

ashfaq.1135
Ashfaq 1135 :
nice words 👍
2026-10-19 07:15:03
0
jam.shahan.tahir
jam shahan tahir :
2026-10-19 07:41:50
0
maliksab0078617
malik usman :
😘😘😘
2026-10-19 07:18:50
0
mohammadgul448
Mohammadgul :
🥀🥀🥀
2026-10-19 07:45:29
0
To see more videos from user @guriyaa_75, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About