@proud.muslim528: يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ یعنی "اے دلوں کو پھیرنے والے (اللہ)! میرے دل کو اپنے دین پر قائم رکھ۔" یہ قرآن کی آیت نہیں ہے بلکہ ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی سکھائی ہوئی ایک انتہائی مستند اور صحیح حدیث ہے جو جامع ترمذی (حدیث نمبر: 3522) میں موجود ہے۔ رسول اللہ ﷺ خود کثرت سے یہ دعا مانگا کرتے تھے کیونکہ انسان کا دل اللہ کے اختیار میں ہے، اس لیے دل کو گناہوں سے بچانے، نیک راستے پر رکھنے اور ایمان پر ثابت قدمی کے لیے اس دعا کو پڑھنا اور آگے شیئر کرنا بالکل صحیح اور ضروری ہے ۔ #foryoupagee #foryouu #unfrezzmyaccount #undreezmyaccount #goviralgo @TikTok