اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-10-19 14:44:33
8
𝓜𝓲• :
same situation
2026-10-19 17:48:18
0
❤⃝ɪᷟᏢᎡᏆΝᏟᎬ خان :
kassam se yer mai mera bi yahi halat hai🥺🥺
2026-10-19 13:28:57
12
RSkhan@🩷🔥 :
same situation uff pta hi nhi chla kb 25 ka hogya
2026-10-19 18:16:01
0
DarK RideR :
kis bat ho rhai ha 😭
2026-10-19 18:22:37
0
hAmmad 4X 📈 :
like me [Broken heart]
2026-10-19 17:02:19
0
Abbas Khan :
:کسی سے مل نہ سکو، تو شکر کرو!!!
کیونکہ کسی سے مل کر بچھڑنا بڑی اذیت دیتا ہے۔کچھ لوگ زندگی میں آ کر دل کا سکون بن جاتے ہیں، پھر اُن کے بغیر جینا بھی ایک امتحان لگتا ہے۔ اُن کی عادتیں، اُن کی باتیں، اُن کا خیال، ہر چیز دل میں رہ جاتی ہے، بس وہ شخص نہیں رہتا۔
کبھی کبھی کسی کو نہ پانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا، جتنا اُسے پا کر ہمیشہ کے لیے کھو دینا ہوتا ہے۔ کیونکہ ملاقات کے بعد جدائی صرف فاصلے نہیں بڑھاتی، بلکہ دل میں ایسی کمی چھوڑ جاتی ہے جو کسی سے کہی نہیں جاتی۔
پھر انسان ہنستا بھی ہے، لوگوں سے ملتا بھی ہے، مگر دل کا ایک حصہ ہمیشہ اُسی شخص کے پاس رہ جاتا ہے۔ کبھی کبھی نہ ملنا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ کچھ ملاقاتیں ختم ہو کر بھی عمر بھر ختم نہیں ہوتی
2026-10-19 11:14:12
6
P . T . I :
😭 same yar..
2026-10-19 14:39:57
1
S𝐡𝐞𝐡乙αD ⁴⁶🤘💀 :
اے کاتب تقدیر مُجھے تو دکھ بھی میرے مِزاج کے نہیں ملے 🥹🫀
2026-10-19 14:13:34
5
Shoaib Khan :
لیکن ھم بھی ھار نھیں ما نیینگے انشاللہ
2026-10-19 17:11:04
1
✨𝘿𝙞𝙡𝙖𝙬𝙖𝙧_𝙆𝙝𝙖𝙣👑 :
اپنے رب پر ایمان رکھو جس نے آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا ❤️
2026-10-19 15:13:02
1
SUBحAN 🦇 :
Bhai mari bi yhi halat ha Lakin Allah sab ki sunta ha hamari bi or apki bi Sona ga inshallah
2026-10-19 17:03:08
1
🇵🇸محـــــّــــمد ابوبکر🇵🇸 :
خدا کی پکڑ سے درو!!
میں راتوں کو سو نہیں پاتا!!
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-19 14:25:20
2
🫀🇵🇰 محمد خان نیازی 🇦🇫🫀 :
ha yarr 😭💔
2026-10-19 15:10:20
1
❤️❤️ :
bilkul esy baat hai
2026-10-19 11:59:38
1
Asim dgk :
2026-10-19 18:29:40
0
Zafar ullah Channa :
hayyyyy kambakht muhabat 😭
2026-10-19 09:51:56
1
Ayesha Gul❤️🩹 :
sem to u💔
2026-10-19 06:16:52
1
loy ahmadzai☠️ :
2026-10-19 16:32:36
0
𓆩𝐓𝐀𝐍𝐇𝐀𓆪 :
Hn Yr🥺😞
2026-10-19 18:26:16
0
ج د :
same
2026-10-19 16:53:30
0
ÄQÏB KHÁÑ :
hal kuch asa he hai 90 %
2026-10-19 17:26:29
0
😎 تناء گجر شکرگڑھ🔥 :
hy kya lafz ha shas a gai 💔🥹💯
2026-10-19 16:48:21
0
🇵🇰// MR IQ // ISHTIAQ// 🇸🇩 :
same
2026-10-19 16:47:07
0
To see more videos from user @sadpoetr432, please go to the Tikwm
homepage.