@noorism_: کبھی کبھی ہم دوسروں کے لیے اپنی پوری زندگی گزار دیتے ہیں، یہ سوچ کر کہ ہمارے بغیر سب بکھر جائے گا، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہمارے بعد بھی گھر سنبھل جاتے ہیں، ذمہ داریاں بانٹ لی جاتی ہیں اور زندگی آگے بڑھ جاتی ہے۔ اس لیے دوسروں کا خیال ضرور رکھو، مگر خود کو اتنا مت بھلا دو کہ تمہارے اپنے حصے کی زندگی ہی ادھوری رہ جائے۔ 🥀❤️🩹 Follow for more 🌺 #fyp #foryou #foryoupage #viral #trending