@iloveshoppping0:

☝️
☝️
Open In TikTok:
Region: US
Monday 19 October 2026 07:16:25 GMT
5002
8
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @iloveshoppping0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

i just wanna stay busy so I don't have time to feel anything 💯🙂 .: ‏کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں ESA mat bany ky os insan ko apny wafadar hony par afsos ho logo k liye asaniyan kry mehrban bny Konsa ap sadiyan guzarny ay ha yh munafiqat dhokha yh sb isi duniya k liye ha [ .: یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔۔ ہماری سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی...!-
i just wanna stay busy so I don't have time to feel anything 💯🙂 .: ‏کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں ESA mat bany ky os insan ko apny wafadar hony par afsos ho logo k liye asaniyan kry mehrban bny Konsa ap sadiyan guzarny ay ha yh munafiqat dhokha yh sb isi duniya k liye ha [ .: یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔۔ ہماری سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی...!-" ] .: ‏دل کے دروازوں پر لگے نفرت کے تالے کھولیں اور اُن سے زندگی میں محبت کی روشنی آنے دیں۔ خطائیں درگزر کریں اور محبتوں کو عام کرے کسی بھی تعلق میں جب آپکو محسوس ہونے لگے کہ ہسنے سے زیادہ آپ رو رہے ہیں، خوشی سے زیادہ فکر اور ذہنی بےسکونی آپکو حاصل ہو رہی ہے، آپکی چمک ماند پڑ رہی ہے، آپکی اپنی ذات اپنی سوچ دھندلی ہوتی جا رہی ہے، آپ کی زندگی مشکل ہو رہی ہے، پس اسی وقت اپنی زندگی کو اس تعلق سے نجات دے دیں، یقین جانیں پہلے پہل بہت مشکل ہو گا، یوں لگے کے جان نکالی جا رہی ہے! مگر تھوڑی ہی مشکل کے بعد جو زہنی سکون، جو تسکینِ ذات آپکو نصیب ہوگا ، وہ بے مول ہے!! ¡¡✨🖤 #fyp #foryou #foryoupage #viral #trending #relatable #viralvideo

About