@luqman.724: جنازہ تو ایک دن اٹھتا ہے بھائی... 💔 > لوگ آتے ہیں، روتے ہیں، مٹی ڈالتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، > اصل قیامت تو اس کے بعد شروع ہوتی ہے... > جب شام کو دسترخوان پر اس کی جگہ خالی رہتی ہے، > جب ہنسی کے درمیان اچانک اس کی یاد آ کر گلے میں آنسوؤں کا گولہ بن جاتی ہے، > جب ہر خوشی میں بے اختیار آنکھیں اسی چہرے کو ڈھونڈتی ہیں، > وہ جو کبھی ہمارا غرور تھا، آج صرف ایک تصویر بن کر دیوار پر لٹکا ہے، > وہ کمی، وہ خلا، وہ درد... > جو عمر بھر نہ آنسوؤں سے بھرے گا، نہ صبر سے پُر ہوگا 😭🥀 > إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ #sadshayari #urdupoetry #janaza #bicharna #dard