@aizafatima10: اے ابھی نہ آنے والے خوشگوار لمحو ! ! کیا تم کوئی مختصر راستہ اختیار کر سکتے ہو ؟ اس سے پہلے کہ ہمارے دل بوڑھے ہو جائیں 🥀🫠 #videos #creatorsearchinsights #e #f #explore
Jo aj khush nai wo kabhi khush nai ho sakta bs har Hal m Allah ka shukar Ada kary
2026-10-19 14:13:51
1
🖤⃝H𝔼𝔼ℝ ᭄☆🖤 :
Caption please 🥺🙏🏼
2026-10-19 09:39:19
1
م ر ش د :
یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے کہ جانے والے اب دکھائی دیتے ہیں
2026-10-19 19:56:11
0
Muhammad Arish ❣️🇵🇰 :
hye
2026-10-19 12:18:29
0
𝕷𝖎𝖇𝖗𝖆 ♎ :
یہی خوبصورت لمحہ ہیں، انہی کو خاص بنا لو اور اللّٰہ کا شکر ادا کرو 🙂
2026-10-19 15:47:58
1
𓆩💜𓆪Ş𐍄ℝʊ𝗴𝗴𝒍э𓆩💜𓆪 :
اے کبھی نہ آنے والے خوش گوار لمہوں ۔
آؤ کہ وقت گزر رہا ہے مانند برق ۔
آؤ کہ جل رہا ہے میری زندگی کا ہر ایک ورک ۔
آؤ کہ دیکھو کؤی مسلسل راہ کو دیکھے ہوئے ہے ۔
دیکھو کہ وہ مر چکا ہے قبل از مرگ ۔۔
2026-10-19 17:18:35
0
م ر ش د :
ایک دن یونہی کسی شام تمہارے فون کی گھنٹی بجے گی یا تمہاری طرف کوئی پیغام لیکر آئے گا کہ " وہ جو پچھلے دنوں کا ساتھی تھا " وہ نہیں رہا۔ یوں تم مجھے لہد میں اترتے شدت سے ایک بار پھر سے مجھے زندہ سلامت دیکھنے کی خواہش کروگے یا تم میرا کفن میں لپٹا چہرہ دیکھتے بلکتے ہوئے پکارو گے مگر اس وقت بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
🫂🖤🥺 وہ صلح کے دن تھے جو ہم انا کی بھینٹ چڑھا گئے
2026-10-19 20:01:43
0
Sabeen...❤🦋 :
🥲
2026-10-19 09:17:27
1
☆ :
🥺🥺🥺
2026-10-19 13:45:18
0
Modest girl ❤️🌷🩷🦋💓 :
❣️🫠
2026-10-19 08:13:12
2
To see more videos from user @aizafatima10, please go to the Tikwm
homepage.