@sajidkashmiri351: ان اللہ وانا الیہ راجعون انتہائی دکھ اور افسوس سنگال کھیتر والے محروم شریف صاحب کا بیٹا الیاس شریف رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کا نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں سنگال کھیتر میں با نماز عصر ادا کی جائے گی اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی عرفہ مقام عطا فرمائے گا