خدارا! ان الفاظ پر ذرا غور کریں، یہ عام الفاظ نہیں بلکہ عشقِ رسول ﷺ اور آپؐ کی سیرت و عظمت سے منسوب کلام معلوم ہوتا ہے۔ ایسے الفاظ پر گانے اور ڈانس کی ویڈیوز بنانا انتہائی افسوس ناک ہے۔ 🙏 اللہ کے لیے اس کی حرمت کا خیال کریں اور اس سونگ کو ہٹا دیں۔ ہر ٹرینڈ کے پیچھے چلنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ کہیں ہم انجانے میں کسی مقدس کلام کی بے حرمتی تو نہیں کر رہے۔ اللہ ہمیں ادبِ رسول ﷺ کی سچی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔