@thehanafi_official: ایک سال گزر گیا، مگر دل آج بھی اُنہی چار دیواریوں میں کہیں ٹھہرا ہوا ہے۔ 😭❤️ وہ علم کی محفلیں، اساتذہ کی شفقت اور مدرسے کا پُرسکون ماحول، سب یاد آتا ہے۔ تب شاید احساس نہیں تھا کہ یہ دن زندگی کے سب سے خوبصورت دن ہیں۔ 🥹🤍 کاش! وہ وقت، وہ جگہ اور وہ دن پھر لوٹ آئیں۔ ❤️🩹✨ #foryoupage #thehanafi_official #alimah #videoeditor #followformorevideo