@king.khan.30238:

Zubair khan
Zubair khan
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 October 2026 08:06:46 GMT
77431
3268
317
151

Music

Download

Comments

ppppppppppptttttttiiiiii
A B :
ارمان درزی
2026-10-19 17:29:34
18
gillzahidali
www.edu.com 🇵🇰 :
dekho baki shops kitni pechy hain yee shop road pe kyun
2026-10-19 22:26:06
2
anwarkhankpk804
Anwr Khan♥️♥️👋 :
نہیں اپ لوگ مٹھائی تسلیم کرو خوش رہو
2026-10-19 16:27:21
48
simplyayesha_2
??? :
great work 💯
2026-10-20 03:14:15
0
kingrollsroyce123
@King Rolls Royce :
CM sab zandabad miss u
2026-10-19 18:26:41
0
user8708519882151
kpk ⭐ Only :
💔::فیصل کریم کنڈی پلیز دہ ظلم لگ سیوا کا مونگ درسرہ ولاڑ یو
2026-10-19 17:52:30
15
alikhan9018462
ALI KHAN 462 :
ameen soma Ameen
2026-10-20 03:03:33
0
thekingisba2
SK 🤦 Sahir :
شاباس حکومتہ،،،،،،،ارمان درزے او کا نہ PTI پہ سے
2026-10-19 16:11:06
14
ishaqkhan459660
M.ISHAQ 3344 :
good step 👍👍👍👍
2026-10-19 18:05:01
5
alam.sahib
Alam Sahib :
میری طرف سے مبارکباد
2026-10-19 18:01:07
8
inam.shah110
تحریک ایمان 313🌹❤🌹 :
جنابِ محترم فیصل کریم کنڈی صاحب، گورنر خیبر پختونخوا! آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی اپنی جگہ، لیکن ان غریب لوگوں کے کاروبار مسمار کرنے سے پہلے انہیں مناسب نوٹس اور متبادل انتظام فراہم کرنا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بہت سے لوگوں کی دکانیں 13 سے 20 سال سے قائم ہیں، اور انہی کاروباروں سے ان کے گھروں کے چولہے جلتے ہیں۔ اچانک ان کا روزگار ختم کر دینے سے یہ لوگ اپنے بچوں کا پیٹ کیسے پالیں گے؟ یہ کہاں جائیں گے اور اپنے خاندانوں کی کفالت کیسے کریں گے؟ آپ صوبے کے بڑے ہیں، آپ سے گزارش ہے کہ پہلے ان لوگوں کے لیے متبادل جگہ اور روزگار کا مناسب انتظام کیا جاتا، پھر تجاوزات کے خلاف کارروائی کی جاتی۔ قانون پر عمل درآمد ضروری ہے، لیکن غریبوں کے معاش کا تحفظ اور انسانی ہمدردی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔ میرا مطالبہ ہے کہ متاثرہ دکانداروں کی داد رسی کی جائے، ان کے لیے متبادل کاروباری جگہ کا انتظام کیا جائے اور انہیں بے روزگاری سے بچایا جائے۔ ترقی وہی ہے جس میں قانون کے ساتھ انسانیت اور غریبوں کے حقوق کا بھی خیال رکھا جائے۔
2026-10-19 17:57:22
5
sajidsafi020
꧁𓊈𒆜 ꜱᴋ..⁰¹.🫰🫀 𒆜𓊉꧂ :
Da sary Arman derze ka na 🥹🥹🥹🥹🥹🫵🫵🫵🫵
2026-10-19 20:00:47
2
naeem.ullah886
Zimal Noor :
💔 اے ظالم حکمرانوں! تم اُس وقت کہاں سوئے ہوئے تھے، جب یہ غریب مزدور اپنے ہاتھوں سے یہ دکانیں بنا رہے تھے؟ تمہاری آنکھیں اُس وقت کیوں بند تھیں، جب یہ غریب دن رات محنت کرکے اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کمانے کی کوشش کر رہے تھے؟ آج جب انہوں نے اپنی محنت سے اپنے بچوں کا پیٹ پالنا شروع کیا، تو تم آ کر اُن کی برسوں کی محنت ملبے میں تبدیل کرنے لگے! آخر غریب کہاں جائے؟ اپنے بچوں کو بھوکا مار دے یا تمہارے سامنے ہاتھ پھیلائے؟ تم نے صرف دکانیں نہیں گرائیں، بلکہ اُن غریبوں کی امیدیں، اُن کے بچوں کے خواب اور اُن کے گھروں کے چولہے بھی بجھا دیے! میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو لوگ غریبوں کا حق چھینتے ہیں، اُن کے رزق پر لات مارتے ہیں اور اُن کے بچوں کے منہ سے نوالہ چھینتے ہیں، اللہ تعالیٰ اُنہیں ہدایت عطا فرمائے اور انہیں اپنے اعمال کا حساب دینے کی توفیق دے۔ یاد رکھو! غریب کی آہ کو کمزور مت سمجھو۔ آج تمہارے ہاتھ میں اختیار ہے، لیکن کل تمہیں بھی اللہ کی عدالت میں جواب دینا ہوگا۔ وہاں نہ عہدہ چلے گا، نہ دولت، نہ سفارش؛ وہاں صرف انصاف ہوگا! حکومت سے میرا سوال ہے: اگر یہ تجاوزات تھیں تو پہلے کیوں نہیں روکا؟ غریبوں کو روزگار بنانے کیوں دیا؟ اگر قانون نافذ کرنا ہے تو انصاف کے ساتھ کرو، متبادل روزگار دو، غریبوں کے بچوں کی روٹی کا بندوبست کرو! 💔 غریبوں کا روزگار مت چھینو، اُن کے بچوں کے منہ سے نوالہ مت چھینو! غریب بھی انسان ہیں، اُنہیں بھی عزت سے جینے کا حق ہے۔ 🤲 یا اللہ! ہمارے غریب عوام پر رحم فرما، اُن کے رزق میں برکت عطا فرما اور ہر مظلوم کو انصاف عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲😭
2026-10-20 01:31:08
1
user4888543446084
Jalal Din680 :
😢😢😢😢
2026-10-19 15:35:23
1
shahid.batalvi
shahid batalvi :
قبضہ مافیا کے خلاف اپریشن بہت اچھا فیصلہ کیا ہے یہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے پنجاب میں یہ سخت فیصلہ کیا اج خوبصورت
2026-10-19 20:41:28
1
sartaj.khan1721
Sartaj Khan 🇺🇲🇺🇸 :
mashallha zabardas da sarkare zayona de
2026-10-19 19:03:57
3
queen.of.kpp
Dreamy Girl🌺🌺🌺 :
ya kia zolam hai 😳
2026-10-19 19:40:36
2
kesetiaancintakedamaian0
احمد ریحان 🦁 :
2026-10-20 04:25:56
0
hassanafridi644
🦋Hassan_Khan🦋 :
der arman ba woka 😂😂
2026-10-19 17:03:19
1
shahidshahid6919
shahidshahid6919 :
2026-10-20 04:03:07
0
kesetiaancintakedamaian0
احمد ریحان 🦁 :
lanatttttt hokomat
2026-10-20 04:25:59
0
sabirullah646
Sabir Ullah804 :
Peshawar city k halat ko khoshi q ho raha hain mujy ?
2026-10-20 04:26:38
0
rafiqkhan4474
Rafiq Ahmad wardag :
شاباش مٹھائی تقسیم کرو۔
2026-10-19 20:22:56
1
auk.khan98
UK :
نہیں نہیں اللہ اس کو نصیب کرے وہ لوگ کدھر ہے جو افریدی خوشی پر اس نے مٹھائی تقسیم کیا تقسیم کرو نا میں اج کل بہت خوش بہت
2026-10-20 04:24:32
0
malangtypist121
ورک اشنا :
2026-10-20 04:21:44
0
To see more videos from user @king.khan.30238, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About