ایک بہترین اقدام! گورنر راج زندہ باد
پچھلے انٹ انکورچمنٹ ایکشن بھی پوٹی آئی کے نااہل اور کرپٹ MPA اور MNA کی غیر قانونی مداخلت کی وجہ سے ناکام ہوئے، جس کا خمیازہ آج پشاور کے عوام بھگت رہے ہیں۔ شہر کی بدحالی، بدانتظامی اور تباہ ہوتی صورتحال ان کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عوام کو نعروں اور دعوؤں نہیں، عملی اقدامات اور بہتر حکمرانی کی ضرورت ہے۔