@star_light10250: سردی آرہی ہے مسلمانو! مت بھولنا، اللہ کو سردیوں کا وضو بہت پسند ہے اصل بات یہ ہے کہ اللہ کو یہ بہت پسند ہے کہ مشکل کے باوجود بھی اس کا بندہ وضو اور نماز کو نہ چھوڑے۔ جب بستر گرم ہو، پانی برف جیسا ٹھنڈا ہو، اور نیند گہری ہو، اس وقت اٹھ کر صرف اللہ کے لیے ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا، یہی اللہ سے سچی محبت کی دلیل ہے۔جو بندہ سردی کی سختی کے باوجود وضو کرتا ہے، اللہ اس کے گناہوں کو اسی پانی کے ساتھ بہا دیتا ہے اور اس کے درجات بلند کر دیتا ہے۔ یاد رکھو، سردی کے اس ایک وضو کی ٹھنڈک تمہیں جہنم کی آگ کی گرمی سے بچا لے گی۔یہ تکلیف چند لمحوں کی ہے مگر اس کا اجر، اس کا نور، قیامت کے دن تک تمہارے ساتھ رہے گا۔ مت چھوڑنا اس عبادت کو۔اللہ ہمیں مشکل میں بھی اپنی عبادت پر قائم رکھے۔ آمین ❤️ #viraltiktok #grownmyaccount✅ #creatorsearchinsights #deepislamicmotivation#pleasedontunderreviewmyvedios🔥