@timetrip146: حضرت شاہ رکنِ عالمؒ کے 713ویں عرس مبارک کی جھلکیاں ✨ سندھ سمیت مختلف علاقوں سے آئے زائرین سے ملاقات اور ملتان کی روحانی روایات کی ایک خوبصورت جھلک۔ آپ کہاں سے عرس میں آئے ہیں؟ کمنٹ کریں۔ #ShahRuknEAlam #Multan #UrsMubarak #TimeTrip #MultanHistory