@abbaskhan.mak: 🌸 نیکی کی عادت، روشن مستقبل کی ضمانت! 🌸 ہفتے کے روز حرا اسکول کمبڑ میدان میں بچوں کو نیکی کی اہمیت کے بارے میں بتایا اور انہیں یہ ذمہ داری دی کہ وہ اپنے گھر یا گاؤں میں کم از کم ایک نیک کام ضرور کریں اور اگلے دن اسکول آکر اپنے تجربات شیئر کریں۔ الحمدللہ! بچوں نے بہت خوبصورت اور قابلِ تعریف نیکیاں کیں۔ ❤️ ان بچوں کے مثبت اعمال دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ہمارا مقصد صرف بچوں کو تعلیم دینا نہیں، بلکہ انہیں اچھا انسان، بااخلاق اور دوسروں کے کام آنے والا شہری بنانا بھی ہے۔ یاد رکھیے! چھوٹی چھوٹی نیکیاں ہی ایک اچھے معاشرے کی بنیاد بنتی ہیں۔ 🌱 حرا اسکول کمبڑ میدان — تعلیم بھی، تربیت بھی! 📚✨