@therealityofislam6677: 🌹 فجر کی نماز کے بعد ایک بابرکت وظیفہ 🌹 میرے استادِ محترم، پیر و مرشد، شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ نور الہادی صاحب حق صاحب دامت برکاتہم العالیہ بیان فرماتے ہیں کہ: وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ 📿 وظیفہ: فجر کی نماز کے بعد اس مبارک آیت کو 21 مرتبہ پڑھیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں ہر معاملے میں اپنا بھروسا کرنے، اپنے تمام امور اسی کے سپرد کرنے اور اس کی رحمت و حفاظت میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #Wazifa #IslamicReminder #Quran #FajrPrayer #IslamicBayan @✨𝑰𝒉𝒔𝒂𝒏 𝑼𝒍𝒍𝒂𝒉 | 𝒀𝒁✨