@minghuog: 踩到我的甲沟炎了

𝙁𝙚𝙣𝙜 𝙌𝙞𝙣𝙜𝙚𝙧
𝙁𝙚𝙣𝙜 𝙌𝙞𝙣𝙜𝙚𝙧
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 19 October 2026 09:47:48 GMT
76970
5170
118
186

Music

Download

Comments

ismael.cm97
Ismael :
esta Muy bonita
2026-10-19 09:52:31
2
ajibkwonnara18
AjibKwonNara18 :
2026-10-19 14:53:24
45
fender353
fender450 :
2026-10-19 09:50:33
8
joerg.hofler
Eric :
You’re absolute beautiful🥰🥰🥰
2026-10-19 09:52:28
0
cilantroco
Guisante :
2026-10-19 12:47:38
8
user4606594433632
Julien :
2026-10-20 05:10:32
3
user2153271382200
正 :
可愛い足👣
2026-10-19 10:18:56
0
serendipity7154
serendipity :
2026-10-26 16:12:54
0
a.u.m88
Asanov :
2026-10-27 08:45:51
0
xzl15205
志龙 :
🥰这位国内就晒到
2026-10-21 14:47:29
0
line._.886
✿҉ ͜六省嘟嘟蘇大帥࿐ :
2026-10-24 17:02:34
0
miguel_angel_armendariz_
miguel_angel_armendariz_ :
🩷💗❤🥰🥰🥰
2026-10-19 13:42:20
1
tvybvtrcybtvgmail.com1
shaan Ali 🍬 :
2026-10-20 19:42:16
0
user5711434579946
Алекс Колашников :
2026-10-26 16:17:30
0
capung208
EL :
2026-10-19 17:08:53
1
waled.alsaleh3
ساري :
🥰🥰🥰
2026-10-26 09:35:13
0
cabemerah084
⭐ Kopi ⭐⭐ Hitam ⭐ :
2026-10-19 14:37:18
1
ho.hoan.hy
Nguyễn Tuấn Khương :
2026-10-21 05:45:51
0
.uii_i
り :
2026-10-20 06:33:56
0
hard.rock6682
Hard Rock :
2026-10-20 06:23:04
0
takechanman17
takechanman17 :
怖い
2026-10-20 11:20:38
0
rj82428
RJ :
感覺長大了😂😂
2026-10-20 12:43:51
0
omarturkiy
Omar turkiy :
2026-10-30 18:12:05
0
angel.caamero.alg
Angel Cañamero algaba :
que peligrosa eres😊
2026-10-21 13:29:02
0
the.angry.king.4
The Angry king 4 :
🔥🔥
2026-10-19 10:50:23
0
To see more videos from user @minghuog, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Caption:- Repost Req 🫠|| مجھے اکثر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میری زندگی کا سفر کسی لمبی سڑک جیسا نہیں، بلکہ ایک مختصر شام جیسا ہے جو ڈھلنے ہی والی ہے۔ جیسے میری کہانی جوانی میں ہی تمام ہو جائے گی، اس سے پہلے کہ میں اسے ٹھیک سے جی بھی سکوں۔ ہر لمحہ مجھے آخری لگتا ہے، ہر مسکراہٹ جیسے آخری مسکراہٹ ہو، ہر ملاقات جیسے آخری الوداع ہو، ہر سانس جیسے کہہ رہی ہو کہ بس اب بہت ہوا۔ دل میں ہزاروں خواب ہیں جو ابھی آنکھ بھی نہیں کھول پائے، کچھ خواب تو اتنے نازک ہیں کہ میں نے ابھی کسی کو بتائے بھی نہیں۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہ وہ آنکھ کھولنے سے پہلے ہی ہمیشہ کے لیے سو جائیں گے۔ ہر خواہش کے ساتھ ایک ادھورا سا 'کاش' جڑا ہوا ہے، کاش میں تھوڑا اور جی لیتا، کاش میں وہ محبت جتا دیتا جو دل میں چھپا کر رکھی، کاش میں وہ معافیاں مانگ لیتا جو انا کی وجہ سے رہ گئیں۔ لگتا ہے ایک دن میں اچانک خاموش ہو جاؤں گا، بغیر کسی شور کے، بغیر کسی الوداع کے۔ اور پیچھے رہ جائیں گی میری ادھوری نظمیں، میرے ان کہے لفظ، میرے وہ خواب جو تعبیر سے پہلے ہی بکھر گئے۔ اور دنیا چلتی رہے گی، بس ایک کہانی ادھوری رہ جائے گی، ایک دل کی کہانی جس نے جینے کی بہت کوشش کی تھی۔

About