:::❤️🥀 عشق — ایک خوبصورت احساس 🥀❤️تجھے چاہنا میری عادت نہیں، میری عبادت ہے،
تیرے خیالوں میں کھو جانا میری سب سے حسین راحت ہے۔ ❤️تو پاس ہو تو ہر لمحہ خاص لگتا ہے،
تیرے بغیر یہ دل بھی اداس لگتا ہے۔ 🌹
نہ چاند کی خواہش، نہ ستاروں کی تمنا،
بس تو مل جائے، یہی ہے دل کی دعا۔ 🤍✨
کچھ محبتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں،
وہ خاموش رہ کر بھی دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ ❤️🔥