@abdul.ali473: #CapCut 🌹 گران مشر مقصود علی خان صاحب 🌹 مقصود علی خان صاحب، اہلِ برِ سوات کی ایک جانی پہچانی شخصیت، جن کا نام عزت، پہچان اور عوامی رابطے کے حوالے سے لیا جاتا ہے۔ ❤️ Coming Soon inshallah اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور کامیابیوں سے نوازے، اور آپ کو ہمیشہ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲