💔🥺 ماں باپ، پردیس اور مجبوری 😭
ماں کی دعائیں یاد آتی ہیں، باپ کا پیار رُلاتا ہے،
پردیس میں بیٹھا بیٹا ہر روز گھر کو یاد کرتا ہے۔ 🥀
اپنی خوشیاں قربان کرکے گھر والوں کے خواب سجاتے ہیں،
دل میں ہزاروں درد چھپا کر، ماں باپ کے لیے مسکراتے ہیں۔ 😢
ماں کہتی ہے، بیٹا کب گھر آئے گا؟ 😭
باپ خاموش رہ کر بھی اپنی یاد دلاتا ہے۔ 💔
پردیس میں کمانا اتنا آسان نہیں ہوتا،
اپنوں سے دور رہ کر ہر لمحہ گزارنا آسان نہیں ہوتا۔
🥺 اللہ ہر پردیسی کے ماں باپ کو سلامت رکھے، اُن کے سروں پر شفقت کا سایہ قائم رکھے، اور ہر پردیسی کو اپنے والدین سے خیریت کے ساتھ ملائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-10-20 15:07:09
2
To see more videos from user @.rajpoot626, please go to the Tikwm
homepage.