hay hay NEHSTa Imran Khan ao Sohail der arman ba waki lag sbr waky
2026-10-19 16:27:33
1
꧁☆☬WAHID☬☆꧂ :
ek faqeer ne tek kaha ta k me to bardash karlonga mere Pakistanio par ap nahi bardash kar saqte
2026-10-19 16:47:16
1
saadullah Khan mardan :
2026-10-19 19:15:38
1
Haroon Sifat :
کمشنر پشاور صاحب کے نام اہم عوامی گزارش
جنابِ کمشنر پشاور صاحب!
شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی اپنی جگہ ایک اہم اقدام ہے، لیکن اگر عوام کو حقیقی ریلیف دینا اور ان کی روزمرہ زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا مقصود ہے تو ضروری ہے کہ عوام کو درپیش بنیادی مسائل پر بھی فوری توجہ دی جائے۔
1۔ اشیائے خوردونوش، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ و معیار: بازاروں میں اشیائے خوردونوش، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں پر مؤثر نگرانی کی جائے۔ سرکاری نرخناموں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ساتھ ہی ان اشیاء کے معیار کو بھی یقینی بنایا جائے۔
2۔ ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کارروائی: بازاروں میں فروخت ہونے والے مبینہ ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری دودھ کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ دودھ کی باقاعدہ لیبارٹری ٹیسٹنگ کی جائے اور انسانی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، کیونکہ غیر معیاری دودھ عوام کی صحت کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
3۔ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں میں خوراک کے معیار کی جانچ: پشاور میں بڑھتے ہوئے ریسٹورنٹس، ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے۔ صفائی، حفظانِ صحت کے اصولوں، خوراک کے معیار اور استعمال ہونے والے اجزاء کی جانچ یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور صحت بخش خوراک میسر آ سکے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔
4۔ آٹے کی قیمتوں اور ترسیل میں آسانی: آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔ اس کی دستیابی، معیار، سرکاری نرخوں اور ترسیل کے نظام کو بہتر بنایا جائے تاکہ غریب اور متوسط طبقے کو بنیادی ضرورت کی یہ چیز مناسب قیمت پر میسر ہو سکے
2026-10-19 16:43:13
1
Khan momand :
ارمان درزی دہ سھیل آفریدی او کنہ
2026-10-19 17:12:02
1
🫀أنت الحیات 🖤❤️ :
2026-10-19 13:48:35
2
Badsha 302 🥂 :
2026-10-19 16:47:51
1
🦅TK🦅 :
برائے تصحیح ،،، 52 فٹ کی زمین مالکان کی ملکیت ہے اور اس زمین کے انتقالات اور ملکیتی اراضی پر ملکیتی قبضہ ھے اس کو تجاوزات کہنا سراسر جھوٹ ھے زیادتی ھے اور اس کو گرانا انصاف نہیں ،،، اگر آپ کے نام زمین ھو زمین کا قبضہ ہو اور اپ اس سے آمدن وصول نہ کر سکے اور حکومت اس کو خریدنے سے بھی انکاری ہو تو یقیناً مالکان کو نقصان پہنچ سکتا ہے لیکن اس بات کو سمجھنے کے بجائے ھمارے ملک کے افسران عوام کو اذیت میں مبتلا کر رھے ھیں غور طلب بات یہ ہے کہ مذکورہ جائیداد مالکان کی ملکیت ہے اور اس کو استعمال کرنے کا بھی ان کو حاصل ہے
2026-10-19 21:09:34
0
WK :
2026-10-19 10:37:12
3
Niaz Gul :
2026-10-19 20:34:49
0
♛𝗔𝗕𝗗𝗨𝗟࿐𝗠𝗔𝗟𝗜𝗞♛ :
جس دن سے گورنر راج نافذ کیا گیا ہے، اُس دن سے لوگوں کے روزگار، دکانیں اور کاروبار تباہ ہو رہے ہیں؛ غریب عوام کو بے روزگار کرکے کیا خیبر پختونخوا میں امن آئے گا؟ 💔
2026-10-19 19:43:47
0
Safeer Ullah :
good
2026-10-19 19:35:36
0
Sartaj Khan 🇺🇲🇺🇸 :
zabardas yar osa ba mahol sapa she
2026-10-19 19:39:39
0
Fairy-dimples :
افسوس
2026-10-19 19:54:38
0
Umar Khan :
2026-10-19 20:01:14
0
MALIK :
Allah de reham oke Ameen
2026-10-19 15:27:28
0
⚔️KHAN PUR,302 :
2026-10-19 14:32:02
2
Umar Khan :
2026-10-19 20:01:34
0
Umar Khan :
2026-10-19 20:01:31
0
کنگ خان ارمان :
پٹھانوں! نکلو، اب نہیں تو کب؟
انشاءاللہ، جیت انصاف کی ہوگی!
2026-10-19 19:17:07
1
Umar Khan :
2026-10-19 20:01:20
0
MUHAMMAD NAVEED :
😳😳😳
2026-10-19 10:35:38
5
💔 Rizwan wafa 🥀 :
😳
2026-10-19 11:10:52
2
K X. 1 :
😳
2026-10-19 10:53:00
2
🇵🇰 ★彡[$@ᒪɱ@n]彡★🇲🇾 :
😳😳😳
2026-10-19 13:08:43
2
To see more videos from user @wkkhan207, please go to the Tikwm
homepage.