road pe shop bananay ka haq kisne dia ? qanoon ke baghair aman nai asakta
2026-10-20 03:46:45
2
Hussain Ahmad1759 :
@Hussain Ahmad1759:شاباش! مٹھائیاں تقسیم کرو، ڈھول بجاؤ اور خوشیاں مناؤ! پولیس کو بھی داد دینی چاہیے، جن کے سامنے غریبوں کی دکانیں گرائی جا رہی ہیں۔ افسوس، عوام کے درد کا احساس ہی ختم ہو گیا ہے۔
2026-10-19 17:03:34
5
Salar Sikandar :
آئینِ پاکستان، آرٹیکل 32 اور 38 کی روح کے مطابق عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی ترقی کو اہمیت دی جانی چاہیے۔ حکومت سے سوال ہے کہ صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ، روزگار اور مہنگائی جیسے مسائل کون حل کرے گا؟ کیا عوام خود ہی سب کچھ کریں گے؟ غریب کے روزگار کو ختم کرنا آسان ہے، مگر اس کے گھر کا چولہا جلانے کی ذمہ داری کون لے گا؟
2026-10-20 03:19:53
2
Haroon Sifat :
کمشنر پشاور صاحب کے نام اہم عوامی گزارش
جنابِ کمشنر پشاور صاحب!
شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی اپنی جگہ ایک اہم اقدام ہے، لیکن اگر عوام کو حقیقی ریلیف دینا اور ان کی روزمرہ زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا مقصود ہے تو ضروری ہے کہ عوام کو درپیش بنیادی مسائل پر بھی فوری توجہ دی جائے۔
1۔ اشیائے خوردونوش، پھلوں اور سبزیوں کے نرخ و معیار: بازاروں میں اشیائے خوردونوش، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں پر مؤثر نگرانی کی جائے۔ سرکاری نرخناموں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ساتھ ہی ان اشیاء کے معیار کو بھی یقینی بنایا جائے۔
2۔ ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کارروائی: بازاروں میں فروخت ہونے والے مبینہ ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری دودھ کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ دودھ کی باقاعدہ لیبارٹری ٹیسٹنگ کی جائے اور انسانی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، کیونکہ غیر معیاری دودھ عوام کی صحت کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
3۔ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں میں خوراک کے معیار کی جانچ: پشاور میں بڑھتے ہوئے ریسٹورنٹس، ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے۔ صفائی، حفظانِ صحت کے اصولوں، خوراک کے معیار اور استعمال ہونے والے اجزاء کی جانچ یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور صحت بخش خوراک میسر آ سکے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔
4۔ آٹے کی قیمتوں اور ترسیل میں آسانی: آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔ اس کی دستیابی، معیار، سرکاری نرخوں اور ترسیل کے نظام کو بہتر بنایا جائے تاکہ غریب اور متوسط طبقے کو بنیادی ضرورت کی یہ چیز مناسب قیمت پر میسر ہو سکے
2026-10-19 16:34:15
3
Eng GM :
shame
2026-10-20 03:43:45
1
HAYYAT55 :
otna bnaya ni jtaa pakisan jitna taba krte
2026-10-20 04:02:00
1
🌸ِح ر ٰ أ 🩺 :
dase na pakar Hy afosos
2026-10-19 17:22:05
1
➳Dᴿ᭄White꧂🤐💔🫤 :
ya zulam ha Peshawar ka sat Yar 😳😳😳
2026-10-19 17:06:12
1
.khan :
this is Pakistan
2026-10-19 18:01:33
1
TauQeeR кђคn SK🎭 :
Da Wali😳
2026-10-19 17:00:54
1
🔥⚔️Muhammad yar Malik ⚔️🔥🦅 :
😔
2026-10-19 10:25:46
1
asfandyarkhan7930 :
ظلم
2026-10-19 18:43:22
1
ꜱʜᴀʜᴇᴇᴅ ᴍᴀʟɪᴋ ᴀᴅᴀᴍ :
So sad
2026-10-19 18:23:08
1
♕ 𝐀 𝐊 ♕ :
Heyy Der yi khafa ko rora😳😳
2026-10-19 16:52:58
2
sunny jan :
2026-10-19 22:16:09
1
Kashif JaNi :
2026-10-20 06:20:41
0
Asma Janan109 :
hayee Allah 😥🥺
2026-10-20 06:52:14
0
EMAN ❤️🤌🫶 :
🥺
2026-10-20 13:24:07
0
REHAN AFRIDI 🇦🇬 :
🥹
2026-10-20 09:14:00
0
😈SALMAN☠️KHAN🕊️ :
2026-10-20 10:02:07
0
♕︎ ʰᵏ...ملک ♕︎ :
پختون بھی پاکستان کے برابر اور باعزت شہری ہیں! قانون کا اطلاق سب پر یکساں ہونا چاہیے، چاہے پنجاب ہو یا خیبر پختونخوا۔ اگر یہی واقعہ پنجاب میں پیش آیا ہوتا تو کیا پولیس کا رویہ بھی ایسا ہی ہوتا؟ ہر شہری کی عزت، حقوق اور انصاف کو برابر اہمیت دی جانی چاہیے۔ ہم کسی کے خلاف نہیں، لیکن ظلم کے خلاف ضرور آواز اٹھائیں گے! ✊🏻💔🇵🇰
2026-10-20 06:59:51
0
🔥ملک⚔️صاحب🦅 :
💔😭
2026-10-19 11:41:21
0
To see more videos from user @shahzeemalik1, please go to the Tikwm
homepage.