الیکشن اور انتخابات میں مداخلت مت کرے اپنے کام سے کام رکھے ملک ایک سال میں ترقی کرنے لگے گا
2026-10-19 12:13:45
46
sam :
You speak my heart out.
2026-10-19 13:52:22
5
Engineer,Zulfi :
کیا جواب دیا ھے
2026-10-19 13:04:40
6
Samundar khan :
یہ فوج نہی ھے یہ ڈاکو ھے یہ اپنی ہی عوام مارتی ھے اور لا پتہ کرتی ھے
2026-10-19 12:14:18
29
zulfi :
Good bro
2026-10-19 13:55:18
0
Sargodha branid :
good answer
2026-10-19 13:11:22
7
Ziaullah qadri :
اگر کسی بینک کے دروازے کے باہر کھڑا گن مین اپنی بندوق کے زور پر بینک مینجر کی سیٹ پر قبضہ کر لے تو جو اعتراض بینک والوں کو ھو گا وہی اعتراض مجھے اس ملک کے بارے میں ھے کیونکہ اس ملک کے ساتھ بھی یہی ھوا ھے
2026-10-19 14:15:38
11
jahangir Khan 804 :
you ar right
2026-10-19 14:20:42
4
Lulla sahab :
زیادہ نہیں بس اسرائیل اور پاکستان کی فوج کو ہم ایک ہی سکے کے دو رخ سمجھتے ہیں
2026-10-19 13:01:00
21
Waseem hameed :
absolutely right
2026-10-19 20:01:18
0
zama Arman yam :
fouj k gernails poora Pakistan kha gaey hain
2026-10-19 13:57:32
8
Murshad Jee :
Bohat hi zabardast bola bhai
2026-10-19 12:14:29
8
Zain_Khan _Niazi :
گڈ یار کمال کا جواب دیا زندگی ہو
2026-10-19 12:30:27
8
hassan butt :
سوھنی گل اے متفق 💯
2026-10-19 15:16:08
7
ملک اعجاز اعوان :
good
2026-10-19 12:56:59
4
مجاھد اعظم۔ :
فوج سے شکوہ صرف یہ ھے۔۔کہ اس ملک کے آئین اور حفاظت کی قسم اٹھانے کے باوجود اس ملک پر دشمنوں کو مسلط کیا گیا۔۔ آئین کو تباہ کر دیا گیا اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کو چپڑاسی بنا دیا گیا۔۔اور یہ سب فوج کی چھتری کے نیچے کیا گیا۔۔۔
2026-10-19 14:11:22
4
UMER KHAN SK :
درست فرمایا آپ نے
2026-10-19 12:15:16
6
《♡𝙈𝘙♡ ✮⃝Zadi 🇴🇲😘 :
اس پیارے بھائی کو سمجھائے کہ یار فوج ہماری ہے ہم فوج کے ہیں ہمیں فوج سے پیار ہے لیکن ہم سسٹم سے اختلافات کرتے ہیں سسٹم چلانے والے میں سے چند بندے جو جرنیل ہیں ہم ان سے اختلافات کرتے ہیں سب ارمی سے کوئی اختلافات نہیں ہیں وہ ہمارے بھائی ہیں ہم ان کی عزت کرتے ہیں لیکن ان کی عزت اس لیے خراب ہوئی ہے کہ جرنیل مداخلت کرتے ہیں سیاست میں کود گئے ہیں اس لیے ہم ان کو نہیں مانتے اس کی وجہ سے کیونکہ یہ سسٹم چلانے والوں سے اختلافات کر سکتے ہیں لیکن ہم پوری ارمی سے کبھی اختلافات نہیں کر سکتے جو ابھی بھی یہ اپنی جگہ پر ا جائیں تو کچھ بھی نہیں ہوتا پاکستان ترقی کرے گا انشاءاللہ بہت اگے جائے گا لیکن یہ اگے جانے نہیں دیتے کیونکہ یہ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں چند جرنیل جو ڈالر کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں
2026-10-19 14:20:27
0
اسماعیل 🤩🤩 :
2026-10-19 12:20:49
4
comrade 91 :
in Ka zameer 2018 SE 2022 tak soya hua tha agr tum logo KO itna hi masla he koi video esi dikhao Jo tum logo shaoor k naam pe bnai ho Jo 2018 SE 2022 k drmyan ki ho
2026-10-19 13:54:15
0
Aleem :
True
2026-10-19 12:14:48
3
m nasir :
god
2026-10-19 12:03:20
2
Muhammad Ijaz :
درست فرمایا
2026-10-19 11:46:35
2
shan :
Pakistan ki qomi zuban urdu hy. aur urdu ki zuban English hy......?
2026-10-19 13:39:27
1
Jutt Ali :
Yes 🥰🥰🥰
2026-10-19 11:02:31
1
To see more videos from user @haqtv4, please go to the Tikwm
homepage.