@user124.456.2: "20 feb 2026"😭 یہ وہ دن تھا جب ہماری پہلی بار بات ہوئی تھی کاش اُس دن ہماری بات نہ ہوتی ۔ کاش اُس دن میں تمہارے پیار کو قبول نہ کرتی ۔ تو آج تم میرے لئے اجنبی ہوتے میں نے تو تم پر اعتبار کیا تھا۔ اور تم نے میرے ساتھ کیا کیا؟ مجھے بلاوجہ چھوڑ دیا۔ جب تمہیں یقین ہو گیا کے میں اب تمہارے بغیر نئ رہ سکتی تب تم نے میرا اور میرے اعتبار کا قتل کر دیا ادھورا پیار💔ج🧸