@imrankhanarmy01: سہیل آفریدی تاحال منظرِ عام سے غائب، جبکہ کور کمیٹی اجلاس میں بھی ان پر تنقید کی اطلاعات سامنے آ گئیں۔ 🤔 آخر خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کہاں ہیں؟ پارٹی کے اندر اٹھنے والے سوالات کا جواب کون دے گا؟ عوام کو وضاحت چاہیے!#ptiarmy1🔥 #released #imrankhan #news #foryou