@deputycommissionerchd0: *ڈپٹی کمشنر چارسدہ جناب منصور ارشد صاحب* کی ہدایت پر *آج مورخہ 19-10-2026* کو *ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تنگی مس عدن زاہد* نے بلڈنگ اسسمنٹ کے حوالے سے تحصیل تنگی میں مختلف سکولوں کا دورہ کیا۔ جہاں پر سکول بلڈنگز کی چیکنگ کی گئی۔ ٹیکنیکل اسسمنٹ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق عمارت کی خستہ حالی کی وجہ سے اقرا پبلک سکول کنیور تنگی سیل کیا گیا۔ جبکہ مالک کو بلڈنگ کی حالت کے بابت ضروری ہدایات جاری کی گئی۔
iqra school sherpao hum lag check kai da mashoomano korsay paki hum neshta pa zmaka nast v
2026-10-19 15:32:57
2
عبداللہ 💫 KHAN 👑 :
Students be like
2026-10-19 13:28:17
32
NASEER ijt :
we are waiting for you contact with us please
2026-10-19 18:00:38
0
☬ :
zamong da am sail ky kana
2026-10-19 17:51:11
0
Abdur Rehman :
public school tol seal kie
2026-10-19 12:20:02
2
๛ˣˣ_ 𝘼𝙩𝙞𝙛💝𝙠𝙝𝙖𝙣 _ˣˣ๛ :
Please Kaka khel school 🏫
2026-10-19 15:30:19
1
Muhammad :
reason????
2026-10-19 14:02:02
4
Bacha G👑🥰 :
kips check please 🥺
2026-10-19 15:58:22
1
. :
Da kha da che taso raweh shwaii taso hu pahpla yaw kar na kwaii che kala dasi hadsa washiii nu taso ta daryad shiii
2026-10-19 16:05:14
2
Fancy Pezar :
🥰🥰🥰SHAHEEN From Charsadda😅😅😅😅😅😅😂😂
2026-10-19 16:00:18
1
Shahsaid :
ao da Government schoold ki harab di agha sara ba sa kawe
2026-10-19 13:59:30
2
Noor UL Hakeem :
محترم ڈپٹی کمشنر صاحب!
آپ سے گزارش ہے کہ نجی اسکولوں کے ساتھ ساتھ سرکاری تعلیمی اداروں کا بھی اچانک معائنہ کیا جائے۔ بعض سرکاری اسکولوں کی عمارتیں بھی انتہائی خستہ حال اور کمزور ہیں، جو بچوں کی جان و سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔
خدارا! تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی عمارتوں کا بلاامتیاز معائنہ کروائیں اور جہاں عمارتیں غیر محفوظ ہوں، وہاں فوری اصلاحی اقدامات کیے جائیں۔
بچوں کی حفاظت سب سے پہلے ہے۔ ان کے مستقبل اور زندگیوں کے ساتھ کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
2026-10-19 15:42:22
1
¹%🙌🤦 :
Hari Chand ke om dase shta
2026-10-19 18:03:12
0
🦅(𝑴𝑺)𝑺𝑨𝑴𝑰 𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 🦅 :
❤️❤️
2026-10-19 12:25:58
1
Syed Abbas :
taso os weh shawa Ac
2026-10-19 12:50:33
2
Farooq SHAH :
very nice
2026-10-19 14:10:49
1
👾 𝐌𝐞𝐪𝐝𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 ✨ :
lag de shahbazgarhi da sudhum ta sok rahsa tol chat ye ra sa se baran ke
2026-10-19 17:46:30
0
what is your name? :
halat ye deer kharab dee
2026-10-19 15:39:32
0
عثمان 🖤 :
ڈیر زبردست کار
2026-10-19 17:03:46
0
Abdullah Khan :
Good job ❤️
2026-10-19 15:49:16
1
Sudais khan❤🔥 :
zamong school tarasha tewalyeratavege😁
2026-10-19 18:29:44
0
Honda lover,s🍁 :
da wali
2026-10-19 17:19:52
0
NASEER ijt :
A Big Question Mark!
The condition of Government Girls High School Shah Afzal Abad is right before you.
Do our children deserve to study in such an educational environment? And when will the concerned authorities take practical steps to improve this situation
2026-10-19 17:59:38
0
خاموش یادیں!! :
Government school's ka visit bhi kare
2026-10-19 17:35:35
0
Noor UL Hakeem :
محترم ڈپٹی کمشنر sahiba!
آپ نے جو قدم اٹھایا ہے، وہ حقیقت اور عوامی مفاد کے عین مطابق ہے۔ میرا اپنا بھی ایک اسکول ہے، اس لیے میں تعلیمی اداروں کے مسائل کو بخوبی سمجھتا ہوں۔ اسکول صرف ایک عمارت کا نام نہیں، بلکہ یہاں بچوں کا مستقبل تعمیر ہوتا ہے۔
افسوس کہ بعض لوگ اپنے کاروبار کے لیے کمزور اور غیر معیاری عمارتیں کرائے پر لے کر ان میں اسکول قائم کر دیتے ہیں، جہاں بچوں کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں ہوتیں۔ یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔
میں نے اپنے لیے بھی اچھا گھر بنایا ہے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اسکول کی عمارت بھی اچھی بنائی ہے، کیونکہ میرا یقین ہے کہ بچوں کا مستقبل کسی بھی کاروبار سے زیادہ قیمتی ہے۔
جنابِ ڈپٹی کمشنر صاحب! خدارا، بچوں کے مستقبل پر رحم کیجیے۔ تمام اسکولوں کے لیے محفوظ، مضبوط اور معیاری عمارتوں کو یقینی بنائیں تاکہ ہمارے بچے ایک محفوظ اور بہتر ماحول میں تعلیم حاصل کر سکیں۔
تعلیم کاروبار نہیں، ایک عظیم ذمہ داری ہے؛ اور بچوں کی حفاظت ہم سب کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
2026-10-19 15:39:57
0
To see more videos from user @deputycommissionerchd0, please go to the Tikwm
homepage.