@rooh_e_man..9: وہ تکیہ جس پر تم ہر رات اپنا سر رکھ کر دنیا بھر کی تھکن بھول جاؤ۔ تمہاری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس کروں، تمہاری خاموشیوں کو سنوں اور تمہارے ہر دکھ کو اپنے اندر سمیٹ لوں۔ تم کچھ کہو بھی نہ بس سر رکھو اور سو جاؤ، کیونکہ محبت شاید یہی ہے کہ انسان محبوب کی خوشیوں کا سبب نہ بن سکے تو کم از کم اس کی تھکن اور درد کا سہارا ضرور بن جائے۔ میں چاہوں گی کہ میری موجودگی تمہارے لیے وہ سکون بن جائے جس کے بعد کسی اور چیز کی ضرورت محسوس نہ ہو۔ #fyppppppppppppppppppppppp #viralvideo #unfreezemyacount #foryou #viralvideo