🖤🥀 عجیب بات ہے نا! جو انسان سب کو ہنسانا جانتا ہے، اکثر وہی رات کے اندھیرے میں اپنے آنسوؤں سے لڑ رہا ہوتا ہے۔ دنیا اُس کی مسکراہٹ دیکھتی ہے، مگر اُس کے دل کا ماتم کوئی نہیں دیکھتا۔ 💔😭
2026-10-19 14:45:44
0
To see more videos from user @shahid_.001, please go to the Tikwm
homepage.