@malang__typist_99: "میرے دل میں جو بھی ارمان تھے، میں نے سارے دفن کر دیے۔ کیونکہ میں وہ بدنصیب ہوں جس کے خواب وقت سے پہلے مر گئے۔ بس اب خاموش ہو گیا ہوں، نہ شکایت ہے کسی سے، نہ امید ہے کسی سے Dear Tiktok Team Under Review My Video !! 💔🥺🖐#foryou #foryoupage #capcut #pashtopoetry #supportmeguys