@makkah.madinah00: 🌹 مدینہ منورہ کی خوبصورت فضائیں، مسجدِ نبوی ﷺ کا روح پرور منظر، دل کو سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک عطا کرتا ہے۔ ❤️🕌 اللّٰہ پاک ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲💚 #مدینہ_منورہ #مسجد_نبوی #MadinaMunawwara #MasjidNabawi #IslamicVideo