@rehan.tile.fixing: dakan dar ki 2numbari sy bacho⚠️ دونمبر ٹائل سیل کرنے والوں سے بچو! 🚫 ٹائل خریدتے وقت صرف کم قیمت نہ دیکھیں، بلکہ ٹائل کا معیار، سائز، موٹائی اور کوالٹی بھی اچھی طرح چیک کریں۔ بعض لوگ اصل ٹائل کے نام پر کم معیار کی ٹائل فروخت کر دیتے ہیں، جس سے بعد میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ خریداری سے پہلے تسلی کریں، تاکہ بعد میں پچھتانا نہ پڑے! ✅ #TileWork #TilesQuality #TileMarket #ConstructionTips #abuyousafFraud