@taj.ali.shah5: #آخر کار حاوی بھی بول اُٹھے!! ہم حکومت کو utility tax دے رہے ہیں, کیوںکہ عوام اور ریاست کے درمیان ایک کنٹریکٹ ہوتا ہے, ہم ٹیکس دینگے اور حکومت کے بدلے ہمیں سکیورٹی اور سہولیات فراہم کریگی, لیکن آج ہم ٹیکس تو دے رہےہیں لیکن حکومت ہمیں سہولیات دینے میں ناکام ہے! سب کو اسی طرح بولنا ہوگا, ہر کسی کو ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا!! #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #fypシ゚fyp #taemkptantiktok @🦅 ✨ ᴍᴀʜʀᴀɴɢ ʙᴀʟᴏᴄʜ ❺❷❽❽ ✨ @BAGHI KHATTAK 🏏 804

BAGHI KHATTAK 804 🏏23
BAGHI KHATTAK 804 🏏23
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 19 October 2026 11:53:57 GMT
15336
2515
44
147

Music

Download

Comments

zubairtanoli162
Zubair Khan :
:Shame Pakistani army
2026-10-20 05:59:10
1
princebalosh
Prince balosh :
goood answer
2026-10-19 22:42:49
1
a.k.5551
A k khan :
Imran Khan zindabad
2026-10-20 02:24:53
3
khanshehla04
SK_KHAN :
بلکل رائٹ
2026-10-19 16:43:58
5
sadeedijaz
Ijaz Rehman Ayub :
اپ ہمیشہ پاکستان کے تاریخ اٹھائی جب بھی اگر اس ملک کو اس عوام کسی نقصان پہنچا ہے تو یا تو پیپل پارٹی ہو گیا مسلم لیگ نون ہوئے گا یا کوئی جرنیل ہوئی گا یا کوئی مولوی یہ اس بربادی کے سبب ہے یہ سب ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں
2026-10-19 17:50:17
2
rafiasyed6
░R░a░f░i░a░s░y░e░d░ ░p░t░i░ :
bt phir b stablishment gharo me ghuss kr tor phor logo ko ghaib karana b kr rai hay awam محفوظ nai in muhafizo k hatho
2026-10-19 17:07:18
5
wwwzafariqbal
Malik Zafar :
2026-10-20 06:05:48
1
hassanrafiq773
Hassan Rafiq :
bilkul sahi kha
2026-10-20 04:21:46
1
imranjameel5
Imran Jameel🚩🏴 :
2026-10-20 05:26:53
1
sadeedijaz
Ijaz Rehman Ayub :
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ جو ہے یہ دو خاندان زرداری خاندان شریف خاندان اور جرنیل جس نے اس قوم کو برباد کیا جب تک یہ لوگ رہیں گے اسی طرح یہ ملک کبھی ترقی نہیں کرے گا اس طرح ظلم یہ لوگ کرتے رہیں گےان لوگوں کو ہوتے ہوئے یہ قوم کبھی خوشی کا دن نہیں دیکھے گا یہ قوم کبھی سکھ کا سانس نہیں لے گا
2026-10-19 17:50:04
3
farhan_durrani4
Farhan_Durrani :
💯
2026-10-20 03:38:54
1
pti.mvpp
Pakistan zindabad :
2026-10-20 05:05:50
1
sadeedijaz
Ijaz Rehman Ayub :
ہمارے ملک کو کسی سے خطرہ نہیں اگر خطرہ ہے تو اس نظام اس سسٹم میں بیٹھے ہوئے لوگوں سے ہیں جو اس عوام کے دشمن ہیں عوام سے صرف ٹیکس کا پیسہ کھاتا ہے اور عوام کو مارتے ہیں شہید کرتے ہیں بس عوام زندہ باد وہ مردہ باد یہی کرتے رہتے ہیں اندھی عوام ہیں مردہ قوم ہے
2026-10-19 17:50:29
2
user805474991942
Sundas Usman :
2026-10-19 15:58:53
2
sadeedijaz
Ijaz Rehman Ayub :
ہمارا ملک میں تین قسم کا فوجی ہے ایک وہ جو ہم غریب لوگوں کے بچے بھائی ہوتے ہیں جو صرف قربانی دیتے ہیں حفاظت کے نام پہ شہید ہوتے ہیں دوسرا وہ جو پالیسیاں بناتے ہیں اور پیسے تیسرا وہ جو حکومت گراتی ہے اور باہر ملکوں میں جزیرے بڑے بڑے کاروبار بناتی ہیں کیونکہ ایک امن کے نام پہ اور دوسری جنت کے نام پہ لوگ قتل کرتے ہیں یہ ظالم لوگ
2026-10-19 17:50:09
2
sadeedijaz
Ijaz Rehman Ayub :
مجھے سوال پوچھنا یہ تھا کہ جتنے بھی خیبر پختون خواہ(kpk) اور بلوچستان سے معدنیات قدرتی وسائل نکل چکے ہیں ان علاقے کے اوپر ان عوام کے اوپر پاکستانیوں کے اوپر وہ کتنا خرچ ہوا ہے اور کتنے لوگوں نے جہنم میں اپنے لیے بڑا بڑا ٹھکانے بنائے ہیں ہم پختون شہید کیوں ہوتے ہیں بس ہم لوگوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ ہمارا صبح قدرتی وسائل سے مالا مال ہے
2026-10-19 17:49:48
2
wwwzafariqbal
Malik Zafar :
2026-10-20 06:05:44
1
fariyarajamuneera
Fariya Raja Muneer Ahmeed :
2026-10-20 08:03:08
0
ikramuddinuddinik
Kabir Khan :
for everything is responsible establishment for last 79 years in Pakistan
2026-10-19 18:42:17
1
sadeedijaz
Ijaz Rehman Ayub :
یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو دہشتگردی میں بھی ایک نمبر کروایا اور غربت میں بھی ایک نمبر ان لوگوں نے سیاسی انتقام لے لیا لیکن ان کی باری بھی انے والی ہےانشاءاللہ ۔فرعون کا بھی ایک وقت تھا اور پھر جو زوال ایا وہ دنیا قیامت تک یاد رکھے گی ان دو پارٹیوں مسلم لیگ نون پیپل پارٹی کی وجہ سے اور جرنیل اج جتنے بھی پاکستان کے حالات خراب ہیں خیبر پختون خواں میں اور بلوچستان میں ان کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں
2026-10-19 17:49:58
1
sadeedijaz
Ijaz Rehman Ayub :
پاکستانیوں کوبھی پتہ چل چکا ہے کہ یہی فوج ظالم کرتا ہے عوام کے پیٹ میں خنجر گھومتے ہیں یہی ہے جو عوام کا حق کھاتے ہیں ان کی وجہ سے پاکستان میں امن نہیں ہے یہ ملک پاکستان کا 70% پرسن بجٹ کھا جاتے ہیں یہ لوگ کاروبار کرتے ہیں بڑی بڑی کمپنیاں چلاتے ہیں غریب عوام کے علاقوں میں معدنیات ہو وہاں پر دہشت گردی کرتے ہیں ظالم لوگ ہیں
2026-10-19 17:49:38
1
user1349524034510
gull khan :
🥰🥰🥰
2026-10-19 17:59:23
1
danish.khan9335
Danish Khan p t i :
🥰🥰🥰🥰🥰👏👏👏👏👏👏👏🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-19 16:18:21
1
rizwan.jutt6965
Rizwan Jutt :
🥰🥰🥰
2026-10-19 18:24:51
1
To see more videos from user @taj.ali.shah5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About