@asadkhanyoungpolitician: اسلام آباد: کوآرڈینیٹر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا اسد شمشیر خان کی وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ اور ایمرجنسی کی صورتحال کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ ضلع چارسدہ کی ترقی، عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔#pmlnfacebookte #pmlnfacebookteam #pmlnfacebooktea #youthfootbal #pmlnlahoreofficical