@yusra_naseer: کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے سبق سکھا دیتی ہے کہ ہم لوگوں سے نفرت کرنا نہیں، بس اُن سے امیدیں رکھنا چھوڑ دیتے ہیں۔ پھر نہ کسی کے بدلنے کا شکوہ رہتا ہے، نہ کسی کے چھوڑ جانے کا خوف۔ ہم مسکرانا بھی سیکھ لیتے ہیں اور خاموش رہنا بھی، کیونکہ وقت کے ساتھ سمجھ آ جاتا ہے کہ ہر شخص کو اپنی زندگی میں وہ مقام دینا ضروری نہیں جو ہم نے اُسے دے رکھا ہو۔ 🥀🖤 #fypppppppppppppp #viral #unfreezemyaccount #support #CapCut