@prof.hafizmuhammadtalha: کچھ دوست زندگی میں بہت خاص ہوتے ہیں، اور اُن کا بچھڑ جانا، اُن کی جدائی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ 💔 لیکن یہ اللہ تعالیٰ کے فیصلے ہیں، اور ہر ذی روح نے ایک دن اس دنیا سے رخصت ہونا ہے۔ بس اپنی باری کا انتظار ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیاروں کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اُن کی قبروں کو ٹھنڈا، روشن اور کشادہ فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پروفیسر حافظ محمد طلحہ سعید
Region: PK
Monday 19 October 2026 11:58:13 GMT
Music
Download
Comments
🇵🇰گمنام پردیسی 🇦🇪 :
انا للہ وانا الیہ راجعون الھم اغفرلہ والرحمہ وارفع درجاتہ فی اعلیٰ علیین آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🏼😥
2026-10-19 12:13:37
6
iqo🩷 :
😭 Allah sabar de..
2026-10-19 12:29:59
13
Eman jutt :
کیا یہ حافظ سعید صاحب کے صاحبزادے ہیں
2026-10-20 06:50:55
11
Hafiz Azam :
انااللہ وانا الیہ راجعون
بہت ہی عمدہ اور نہایت شریف النفس شخصیت کے حامل تھے، جیلانی پارک میں واک کے دوران روزانہ ان سے ملاقات ہوتی تھی۔
2026-10-20 02:59:04
15
Shama Naz :
ye brown dress waly Betty Hain 😭😭😭😭😭😭
2026-10-19 17:57:42
6
tanzeelurrehman457 :
اللہ پاک جنتوں میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-19 13:26:07
5
Kaleem Ullah :
Ameen 🤲
2026-10-20 12:00:36
2
حافظ ابوبکر صاحب :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-10-19 12:04:16
4
Kk :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہم الغفرلہ وارحمہ وادخلہ الجنت الفردوس الاعلیٰ آ مین یارب
2026-10-20 16:40:20
2
emporium tile house :
Kon foat Huwa
2026-10-19 21:44:44
4
arfat :
Allah jannat mai alla muqam aata krain
2026-10-19 12:03:35
5
محمد حسن خان 🇵🇰 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-10-19 13:32:54
4
Kashif Ansari.46.3.r :
اللہ تعالیٰ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-10-19 14:26:54
1
Imtiaz Ahmed Muhammadi :
اللھم اغفرله ورحمه 🤲
2026-10-20 10:43:18
1
M Azam jutt :
2026-10-19 12:06:03
1
ایڈوکیٹ⚖️ 663Kمحمد مہتاب⚖️ :
2026-10-19 12:26:25
1
mianjee9611 :
kia hwa Bhai ko
2026-10-20 07:23:01
0
Shama Naz :
hyeeeeeeeeee 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭وقت ازالہ نہ کر سکے گا جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں
2026-10-19 17:57:13
0
"𝔸𝕕𝕙𝕦𝕣𝕚 𝕂𝕒𝕙𝕒𝕟𝕚" :
abual hasham bhai k bety kitny thy Bhai ?
2026-10-20 14:37:16
0
YASIR BABBAR :
ﷲ انکے درجات بلند فرماۓ آمین
2026-10-19 20:21:08
1
gull.e.lala :
Allah pak darjat buland farmaye 🤲
2026-10-19 16:46:55
1
Muhamad Zakriya :
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے
2026-10-19 14:33:05
1
Abid Ali tailor :
:انا للہ وانا الیہ راجعون الھم اغفرلہ والرحمہ وارفع درجاتہ فی اعلیٰ علیین آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🏼😥
2026-10-19 14:34:18
1
shararti fakhta :
وقت ازالہ نہ کر سکے گا جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں
2026-10-19 14:36:45
1
zahid kamboh :
Allah pak hazrat ki maghfirat farmay or ahly Khana ko sabar ata farmay
2026-10-19 19:42:58
1
To see more videos from user @prof.hafizmuhammadtalha, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.