نہیں اس معاملے میں بس ایک ہی ٹھیک ہے یا سیدہ یا حضرت ابو بکر مگر اگر مجھے کسی ایک کو چننا پڑے تو سیدہ کو چنوں گی سیدہ حضرت ابو بکر کی بیٹی نہیں تھیں آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی تھیں پوری زندگی حضرت ابو بکر سے بات نہ کرنا کوئی معمولی بات نہیں تھی
2026-10-24 18:25:52
20
🍂𝔸𝕟𝕖𝕖𝕤 ℍ𝕒𝕚𝕕𝕒𝕣🍂 :
Bashri taqaza? O agay Bashar to dekho kon hai... Sayeda e Kainat,, Jigar e Rasool.
2026-10-19 14:59:48
29
Sajjad Ali :
you r not right ustad g
2026-10-26 16:20:07
1
Ch Sufiyan Asghar :
ابوبکر صدیق علیہ السّلام پر کروڑوں سلام
2026-10-19 16:41:12
63
Hussain Amjad🇵🇰 :
دائود کی وراست سلیمان کو ملی ۔ یقوب کی وراست گیارہ بیٹوں سمیت یوسف کو ملی ۔ ایسے بوہت مثال ہیں ۔ محمد خود فاطمہ کو دے گیا تھا
2026-10-19 16:42:41
35
𝑻𝒂𝒉𝒊𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 :
اِس حدیث کا سیاق و سباق بھی بتائیں کہ کیا وجہ تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ہے جس نے اِس کا دل دکھایا اس نے میرا دل دکھایا ۔
Bhai jaan molvion se puchu hazrat Abu bakkar s r.a. ko khalifa kasay or kin logo ne banaya
2026-10-19 17:56:14
2
👁👃👁واندو پرديسي 👁👃👁 :
انجینئر صاحب کی بات سن کر افسوس ہوا اس معاملے پر اگر آپ خاموش رہتے تو بہتر تھا اس بیان میں بہت تضاد ہے فاطمہ آس محمد کی بیٹی ہے جس کا فرمان ہے کہ اگر احد پہاڑ سونے کا بن جائے تو میں تین دن سے پہلے اس کو خیرات کر دوں گا آپ کی اس بات سے کیا نتیجہ اخذ کریں کہ بی بی اپنی وفات تک ان سے ناراض رہیں امید ہے آپ جلد اپنی رائے بدلیں گے کہ دونوں فیصلے درست ہوتے اگر مینجمنٹ نہیں دی تب بھی اور اگر دے دیتے تب بھی
2026-10-26 17:02:09
1
Following_1B :
is topic py engineer shb bilkul 💯wrong hn
2026-10-23 15:11:46
7
king 👑 :
syeda Fatima jigar e rasool jaanat ki sardar PR laakhon salam
2026-10-20 18:46:52
8
Mind Portal :
بڑوں کا معاملہ تھا ہم اس معاملے میں وہ نہیں کہہ سکتے جو مولا علی نے نا کہا ہو البتہ میری سوچ یہ ہے باغ فدک حضرت فاطمہ سلام ﷲ کا حق تھا، لہذا آئمہ اہل بیت میں سے کسی نے بھی اس معاملے میں بحث نہیں کی اسلیے ہمیں آئمہ کرام سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے،
تمام اہل اسلام کو چاہیے اس معاملے میں بحث نا کیا کریں جو دل مانتا ہے وہ مان لیں اور اہل بیت کا احترام کیا کریں کیونکہ اہل بیت المقدس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی نہیں۔۔
2026-10-22 03:04:26
2
Turab Shah :
عشق قاتل سے بھی ، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
2026-10-20 08:11:45
3
Muغhal 👀🥂 :
حضرت ابوبکرؓ نے جواب دیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ انبیاء کا چھوڑا ہوا مال وراثت میں تقسیم نہیں ہوتا، بلکہ صدقہ ہوتا ہے۔ چنانچہ انہوں نے اس مال کو اسی طرح برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں تھا۔
2026-10-19 19:25:10
2
shobi :
Itni asani se jaan nhe chutney wali..managerial issue keh k maamla khatam nhe ho skta
2026-10-19 20:03:52
3
Syed Abrar :
انجینئر صاحب کی بات سن کر افسوس ہوا اس معاملے پر اگر آپ خاموش رہتے تو بہتر تھا اس بیان میں بہت تضاد ہے فاطمہ آس محمد کی بیٹی ہے جس کا فرمان ہے کہ اگر احد پہاڑ سونے کا بن جائے تو میں تین دن سے پہلے اس کو خیرات کر دوں گا آپ کی اس بات سے کیا نتیجہ اخذ کریں کہ بی بی اپنی وفات تک ان سے ناراض رہیں امید ہے آپ جلد اپنی رائے بدلیں گے کہ دونوں فیصلے درست ہوتے اگر مینجمنٹ نہیں دی تب بھی اور اگر دے دیتے تب بھی
2026-10-24 13:15:56
3
Hussain Amjad🇵🇰 :
سورۃ النمل (آیت 16) میں ہے: "اور سلیمان داؤد کے وارث ہوئے"۔
2026-10-19 16:44:23
0
Ali Shah :
2026-10-24 19:22:31
1
AKM :
ali bhai ap dono saidon ko bcha rhe hn
2026-10-20 05:40:04
4
رانا سکندر :
Haq Aik taraf Hota hai Syeda Zahra Pak S.A Haq per Hain
2026-10-20 08:44:59
3
Naeem Yousaf :
agr hazrat Fatima varis then to Baki batya ya unke olad b to waris ho ge na.
2026-10-20 02:06:19
1
Rj Moon :
ni janab aesy ni
2026-10-19 18:47:00
1
To see more videos from user @emam.81.1, please go to the Tikwm
homepage.