@sideciara: #financetips #noise

sideciara
sideciara
Open In TikTok:
Region: US
Monday 19 October 2026 12:29:41 GMT
178
23
5
2

Music

Download

Comments

itsshysnoise
itsshysnoise :
Noise app for the win!
2026-10-19 13:23:42
1
ashvanne234
ashvanne :
best side hustle
2026-10-19 14:39:38
1
tonyalexander5406
tonyalexander5406 :
you did good baby and I love to be your friend ❤️
2026-10-30 02:51:54
0
To see more videos from user @sideciara, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨🇧🇩 مستفیض الرحمان کا مبینہ بڑا اعلان، آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کو ترجیح! 🇵🇰🔥 بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مستفیض الرحمان سے منسوب بیان نے کرکٹ شائقین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے دوبارہ رابطے اور بھاری پیشکش کے باوجود مستفیض الرحمان نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کا مؤقف اختیار کیا ہے۔ 🗣️ ان سے منسوب بیان کے مطابق، اگر انہیں 20 کروڑ روپے بھی دیے جائیں یا آئی پی ایل کا سب سے مہنگا کھلاڑی بنا دیا جائے، تب بھی وہ اپنی قوم کے جذبات کو نظرانداز نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں، چاہے انہیں بغیر معاوضے کے ہی کیوں نہ کھیلنا پڑے۔ ❤️ یاد رہے کہ مستفیض الرحمان گزشتہ سیزن بھی پاکستان سپر لیگ میں کھیل چکے ہیں۔ ان کے اس مبینہ بیان میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات اور باہمی احترام کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ 🤝🏏 🔥 آپ کے خیال میں کیا مستفیض الرحمان کو پی ایس ایل میں دوبارہ ایکشن میں دیکھنا چاہیے؟ #kashiaditz39 #CricketUpdates #pslvsipl #ProudOfPakistan #PakistanZindabad

About