@mpajamshidmohmand: جنازہ حاجی قاسم خان بابا(19اکتوبر2016) عوامی MPA #جمشیدخان_مہمند کے ماموں فرمان خان (TMO) اکرام خان اور آیاز خان کے والد گرامی حاجی قاسم خان کی نماز جنازہ حجرہ عمران مہمند کے سامنے گراونڈ میں ادا کی گئی۔ جس میں عوام کے ساتھ ساتھ ہر مکتبہ فکر اور سیاسی و سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر علاقے کی ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیات، علمائے کرام، معززین اور عوام الناس نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ جنازے میں موجود افراد نے عوامی ایم پی اے جمشید خان مہمند اور تمام سوگوار خاندان کے ساتھ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے ہاتھ اٹھائے۔ #sadvibes #pleaseviral #1millionviews #MPAJamshedKhanMohmand