Imam saab you seem to be wrong. Please see Reference below
2026-10-25 16:39:05
0
m Usman 1015 :
جی وہ پاکستانی بابے نہیں تھے جو احادیث میں ذکر ہوا ہے [Tears of joy]
2026-10-19 16:20:33
187
Aziz ur Rehman :
ضعیف حدیث ہے بھائی
2026-10-19 16:05:13
113
user333822717563 :
میں نے مشکات شریف میں 5357 نمبر حدیث دیکھی ہے اس کا تو موضوع ہی کچھ اور ہے۔ مولانا کو کوئی نمبر میں غلطی لگی ہے۔واللہ اعلم
2026-10-19 15:51:18
85
شہاب انجنئیرنگ😘🔧🔨⚙️ :
: بھائ جہاں بھی زکر آیا ہے ( شخص ) کا آیا ہے کیونکہ روز قیامت سب ایک جیسے ہوں گے بابے شابے نہیں ہوں گے
2026-10-19 18:40:12
46
⚜️BALI💸 :
The damage has been done
2026-10-19 17:17:25
40
bawa"1211 :
مشکوتہ شریف کی حدیث یہ نہیں ھے 5357 یار ہم اہل عقل پہلے تصدیق کیا کرو یہ غط حوالہ دے رہے ہیں اپ پہلی سرچ تو کرو
2026-10-19 14:44:05
24
EHSAN LANGHA 82 :
ماشاءاللہ بہت بات پھیری ہے
2026-10-19 14:54:53
36
اسد گجر سعودیہ,,🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
ab ma kya bolu sab koch ap ka samna ha
2026-10-20 07:11:29
9
abdullahchy2900 :
قرآن اور حدیث کی تعلیم حاصل کریں اپنے نیک اعمال کے علاوہ کوئی نہیں بچا سکتا
2026-10-20 06:47:04
21
Ayaz Ali Shah 😎 :
Kahan likha hai
2026-10-21 06:58:38
10
TheKHAN :
پہلی بات کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ دوسری بات کہ حدیث میں جنتی لوگوں کی بات ہوئی ہے ناکہ کسی بابوں کی۔ اور جنت میں ہر انسان جوان ہوگا بابا نہیں ہوگا۔
2026-10-20 16:58:54
5
chaudhary Farhan :
me dasa ferr
2026-10-20 04:15:04
5
Taimoor Hassan :
😁 aisa koi hadith ni ye hay Mishkat 5357
2026-10-19 18:44:05
6
Uncle is here@3344556677 :
اس حدیث میں نیک کام کرنا پانی پلانا صدقہ ھے نیک کام کرنے کی ترغیب پر بات ھوئی ھے ناکہ بابوں کج مشکل کشا ھونی کی بات ھے
2026-10-19 15:59:38
18
Mobile-Zone :
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم🖤💚
2026-10-19 15:31:18
22
Malik :
Kisi bhi janati kay pass ja saktay hain. Babay ka zikar kahan hai?
2026-10-19 17:01:04
6
Aziz ur Rehman :
1.سورۃ الزمر :آیت44 — تمام شفاعت اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔
2.سورۃ البقرہ :آیت255 — اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی شفاعت نہیں کر سکتا۔
3.سورۃ النجم :آیت26 — اللہ جس کے لیے اجازت دے اور راضی ہو، اسی کے بعد شفاعت ہو سکتی ہے۔
2026-10-20 12:05:55
10
Mi purse & bag wholesale 🩷 :
مرزا علی کئی باتوں میں غلط بھی ہیں اور اُن کا لہجہ بھی سخت ہے، لیکن اُن کی کئی باتیں درست بھی ہیں۔ وہ بزرگوں اور اللہ کے ولیوں کے خلاف نہیں، بلکہ فوت شدہ لوگوں سے مانگنے اور اُن کی کرامات کے نام پر شرک پھیلانے کے خلاف ہیں۔ بزرگوں کا احترام اپنی جگہ، لیکن دعا اور مدد صرف اللہ سے مانگنی چاہیے۔
2026-10-20 07:14:39
5
Bahadur khan Lodhi760 :
Engineer M Ali Mirza zinda bad
2026-10-19 20:22:01
9
Fida Hussain :
(مشکوٰۃ 5357) حضرت ابوبردہ بن ابو موسیٰ بیان کرتے ہیں ، عبداللہ بن عمر ؓ نے مجھے فرمایا : کیا تم جانتے ہو کہ میرے والد نے آپ کے والد سے کیا فرمایا تھا ؟ انہوں نے کہا : مجھے علم نہیں ، انہوں نے فرمایا : میرے والد نے آپ کے والد سے کہا : ابوموسیٰ کیا یہ بات تمہیں خوش کرتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی معیت میں ہمارا اسلام ، آپ کی معیت میں ہماری ہجرت اور آپ کی معیت میں ہمارا جہاد اور آپ کے ساتھ ہم نے جو بھی عمل کیے وہ ہمارے لیے ثابت و برقرار رہیں ، اور ہم نے آپ ﷺ کے بعد جو عمل کیے ہیں ، ہم ان میں برابر برابر (گناہ نہ ثواب) رہ جائیں ؟ اس پر آپ کے والد نے میرے والد سے کہا : نہیں ، اللہ کی قسم ! ہم نے رسول اللہ ﷺ کے بعد جہاد کیا ، نمازیں پڑھیں ، روزے رکھے ، بہت سے نیک کام کیے اور بہت سے لوگوں نے ہمارے ہاتھوں پر اسلام قبول کیا ، اور ہم ان کاموں کے ثواب کی امید رکھتے ہیں ، میرے والد نے کہا : لیکن میں ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں عمر ؓ کی جان ہے ! یہ پسند کرتا ہوں کہ وہ اعمال (جو ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کیے) ہمارے لیے ثابت رہیں ، اور وہ تمام اعمال جو ہم نے آپ ﷺ کے بعد کیے ، ان میں ہم برابر برابر نجات پا جائیں ، میں (ابوبردہ) نے کہا : بے شک آپ کے والد (عمر ؓ) ، اللہ کی قسم ! میرے والد سے بہتر تھے ۔ رواہ البخاری ۔
2026-10-19 17:50:37
5
Abid Multani :
glt hawala de rha he...
2026-10-19 18:52:29
21
sumirakayani :
khaaniya shareef
2026-10-20 10:31:57
6
Nomi khan :
سورت کہف آیت 26 اللہ فرماتے ھیں میں اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا میں اکیلا ھوں
2026-10-20 02:38:42
7
sheikh furqan :
2026-10-19 13:22:21
6
To see more videos from user @ghufranmehmoodsialvi, please go to the Tikwm
homepage.