@rukhsaarwrites2: میں اُن لوگوں کو زندگی میں کبھی نہیں بھولوں گی جنہوں نے اُس وقت مجھے تکلیفیں دیں، جب میں پہلے ہی زندگی کی مشکلات سے لڑ رہی تھی۔ 💔 اور اُن ہی لوگوں کے لیے میں نے اُن کے مشکل وقت میں، اُن کے دکھ میں، چٹان کی طرح کھڑی رہی۔ خود کو مشکلات اور تکلیفوں میں رکھا، مگر اُنہیں کبھی محسوس تک نہیں ہونے دیا کہ میں نے اُن کے لیے کیا کچھ اچھا کیا ہے۔ یہ میں اور میرا رب جانتے ہیں۔ پھر بھی اُن لوگوں نے میری عزت، میری وفاداری اور میری مخلصی کی قدر نہیں کی، بلکہ میری روح کو تکلیف پہنچائی۔ شاید میں اُن لوگوں کو کبھی معاف نہ کر سکوں، جنہوں نے میری مخلصی کو میری بےوقوفی سمجھا۔ 💔 Rukhsaarwrites 📝✍🏻 #rukhsaarwrites #fyp #viral #writer #urduqoutes