@mossa8060: ہم دونوں میں سے ایک کوئی مر جائے گا اور تم دیکھنا وہ ایک میں ہی ہو گا مرتے مرتے بھی کوئی ایک ڈر جائے گا اور تم دیکھنا وہ ایک میں ہی ہو گا اور اب اس دوستی کو مثال بھی تو بنانا ہے تم دیکھنا وہ مثال کوئی اک کر جائے گا 🥺 اور وہ ایک میں ہی ہوگا#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand