@sonukealfaaz: Part 12 || کمال کی محبت کرتا ہے وہ شخص ہم سے 🥀💔 جب دل چاہا ہنسا دیا، جب دل چاہا رلا دیا 🍁🥹 کچھ لوگ دل کے اتنے قریب ہوتے ہیں کہ ان کی خوشی ہماری مسکراہٹ اور ان کی بےرخی ہمارے آنسو بن جاتی ہے۔ 💔🙂↕️ محبت بھی عجیب چیز ہے، کبھی جینے کی وجہ بنتی ہے اور کبھی درد کی کہانی۔ 🥀🍁 #UrduPoetry #SadPoetry #UrduShayari #HeartBroken #SadLove @tiktok creators @#foryou @TikTok Creator Networks UK @TikTok Creators PK @Iron Maiden CR 🇨🇷 @شہـᷝــᷢــⷷــⷩــᷤــری @🌸🙌🏻STORM 🙌🏻🌸 @Sophia Johnson 🥀