@cricketcrazy2026: 16 October: News Update. ARY News, خدارا: اپنے پر اور اپنے پیاروں پر رحم کھاؤ، اور ان فاسٹ فوڈز سے اپنے گھر والوں اور پیاروں کو بچاؤ۔ آئے روز کتنے سکینڈل پکڑے جا رہے کہ مردہ جانوروں کا گوشت ، گدھوں کا گوشت اور کتوں کا گوشت کھلایا جا رہا ہے۔ اکثر ریسٹورنٹس میں چوہوں کا راج ہے۔ #ary #sama28 #geo #foryou #viral