@mrjoo_pk: اللہ تعالیٰ وہی دیتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے۔ ❤️🤲 اس کے ہر فیصلے پر بھروسہ رکھیں، کیونکہ اللہ کی حکمت ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ہے۔ 🌙✨ یا اللہ! ہمیں اپنے ہر فیصلے پر راضی رہنے والا بنا دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #Allah #IslamicReminder #UrduQuotes #IslamicQuotes #AllahKiRehmat #Sabr #Tawakkul #IslamicStatus #UrduIslamicQuotes #DeenKiBaat