@m.psl39: 34 اوورز، صرف 2 وکٹیں، اور اسکور بورڈ پر 199 رنز۔ افغانستان نے زمبابوے کے خلاف میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ ایک طرف صدیق اللّٰه اٹل، شاندار فارم میں 84 گیندوں پر 71 رنز ناٹ آؤٹ*، کلاسیکل اسٹروکس، صبر اور جارحیت کا بہترین امتزاج۔ دوسری طرف رحمت شاہ ابھی نئے کریر پر آئے ہیں، ابھی 6 گیندوں پر 5 رنز۔ اس سے پہلے رحمان اللّٰه گرباز اور ابراہیم زدران نے شاندار بنیاد رکھی، اور اب مڈل آرڈر اسے بڑے ٹوٹل میں بدلنے کو تیار ہے۔ پور پلے 2 جاری ہے، 8 وکٹیں ہاتھ میں ہیں، رن ریٹ کنٹرول میں ہے۔افغانستان 300+ کی طرف بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ زمبابوے کے باؤلرز بے بس، میدان میں صرف نیلی شرٹس کا راج۔🔥❤️😘

Mpsl39
Mpsl39
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 October 2026 14:12:26 GMT
2955
75
1
0

Music

Download

Comments

maksudbaloch1
🥷Faraz🥷 :
🥰🥰🥰
2026-10-19 15:12:48
0
To see more videos from user @m.psl39, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About