@:محبت اور وفا
محبت تو کبھی بھی ہو سکتی ہے۔ ایک لمحہ ایک بات ایک احساس اور دل مائل ہو جاتا ہے۔ مگر وفا وقت مانگتی ہے، صبر مانگتی ہے، اور سچائی بھی۔
اسی لیے ہر چاہنے والا آخر تک ساتھ نہیں رہ پاتا۔ کچھ لوگ احساس تک ٹھیک ہوتے ہیں، مگر نبھانے تک نہیں پہنچ پاتے۔ زندگی یہی سکھاتی ہے کہ چاہت عام ہے، مگر وفا کم لوگوں میں ہوتی ہے۔
2026-10-20 16:36:34
1
𝓐𝓜 :
exactly
2026-10-20 14:58:33
5
Adv Omaira Baig :
exactly
2026-10-20 07:48:08
7
Muqadas Shafiq :
🥰🥰🥰
2026-10-19 22:46:05
10
𝙋𝙖𝙂𝙡𝙪 :
☺️
2026-10-20 02:42:25
7
Malik Faraz :
[Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved]
2026-10-20 04:09:31
6
تبلیغ دین ♥️ :
🥹
2026-10-20 01:50:03
7
IMRAN KHAN KING 👑OF HEARTS ❤️ :
[Teary eyed]
2026-10-20 15:59:29
1
ლ(́◉ارباز بلوچ◉‵ლ) :
🥰🥰🥰
2026-10-20 16:27:16
1
محترمہ ۔۔❤️ :
میں نے ہر تَعَلّق کو اِتنا نبھایا کہ پھر میرے لیے اَذِیّت بن گیا۔۔۔🙂🖤
2026-10-20 16:59:07
1
To see more videos from user @sk67875, please go to the Tikwm
homepage.